امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستان کی امدادی رقم میں 19 کروڑ ڈالر (تقریباً 1230 کروڑ روپئے) کی زبردست کٹوتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹرمپ
انتظامیہ کے پہلے بجٹ میں یہ اعلان کیا گیا ہے۔حالانکہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کو 34.4 کروڑ ڈالر (تقریباً 2231 کروڑ روپئے) کی رقم دینے کی تجویز پیش کی ہے۔